ہر مشکل آسان بنا دے اے داتا
اندھیارا پھیلا ہے کونے کونے میں
اب کوئی سورج چمکا دے ایا داتا
چھاے ہیں ہر طرف نراشا کے بادل
آشا کے اب پھول کھلا دے اے داتا
سنکٹ میں ہے پڑی ہوئی کب سے دنیا
راحت کی اب سانس دلا دے ایا داتا
ملنا جلنا ہوسب سے پہلے جیسا
قید سے اب آزاد کرا دے اے داتا
مشکل میں سب اک دوجے کے کام آین
سب کو ایسا پاٹھ پڑھا دے اے داتا
پھول جہاں کھلتے ہوں پیار موہبت کے
ایسا کوئی باغ سجا دے اے داتا
ہم نربل ہیں شرن تمہاری آیے ہیں
ہم نربل ہیں شرن تمہاری آیے ہیں
بھوساگر سے پار کرا دے ایا داتا
بھرم وہم سب دل سے مٹ جایں 'راجن
گیان کی ایسی جیوتی جلا دے اے داتا
" راجن سچدیو "
بھرم وہم سب دل سے مٹ جایں 'راجن
گیان کی ایسی جیوتی جلا دے اے داتا
" راجن سچدیو "
This comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteThis comment has been removed by the author.
ReplyDeleteآمین
ReplyDeleteآمین
ReplyDelete