وقت ابھی تو بہت پڑا ہے
وہم یہی اک سب سے بڑا ہے
جانے کب آ جاۓ بلاوا
دھیان مگر دنیا میں جڑا ہے
جو بیجوگے وو ہی ملیگا
قدرت کا یہ ںیم کڑا ہے
چنگے مندے سب کرموں کا
کھاتا اس کے پاس پڑا ہے
اس سے کچھ بھی چھپ نہ سکیگا
وو - جو سبکے ساتھ کھڈا ہے
برھم کا گیان ہوا پر پھر بھی
کیوں وہموں میں من جکڑا ہے
آتم تتو کو پا کر 'راجن
تن کا دامن کیوں پکڑا ہے
" راجن سچدیو "
System Rule ںیم = قایدہ
برھم = ایک نراکار-شقل صورت سے پرے اشور الله جس کی کوئی شقلوصورت نہیں ہے - جو ہر جگہ موجود ہے
آتم تتو = آتما یہ روح کا راز
Wah wah bahut khub
ReplyDeleteZahid
Thanks Rajanji
ReplyDeleteAgree with you on each and every word written especially in my ‘first language’