کھلونے ہیں سبھی مٹی کے آخر ٹوٹ جاتے ہیں
سمے آنے پے سب اپنے بیگانے چھوٹ جاتے ہیں
بہت مشکل ہے راجن ہر کسی کو ساتھ رکھ پانا
چراغوں کو جلاتے ہی اندھیرے روٹھ جاتے ہیں
راجن سچدیو
Life is simple. But our ego, constant comparison, and competition with others make it complicated and unnecessarily complex. ...
No comments:
Post a Comment