Friday, March 4, 2022

دل ہے کہ پھر بھی گلا کرتا رہا

زندگی مے جو چاہا ملتا رہا 
دل ہے کہ پھر بھی گلا کرتا رہا 

بروا میرے آنگن کا مرجھا گیا 
صَحْرا میں ہر پھول مگر کھلتا رہا 

باطِن و ظاہِر نہ یکساں ہو سکے
 کشمکش کا سلسلہ چلتا رہا 

آوروں کو دیتے رہے نصیحتیں 
آشیاں اپنا مگر جلتا رہا 

ماضی کا رہتا نہیں اس کو ملال 
وقت کے سانچے میں جو ڈھلتا رہا 

پا سکا نہ وہ کبھی 'راجن سکوں 
جو حسد کی آگ میں جلتا رہا 
                     ||راجن  سچدیو ||

No comments:

Post a Comment

Old man and a Cafe

              He ordered the Cheapest Coffee Every Day and Sat for Three Hours  I run a small café on the corner of Maple and Third.  It’s n...