Rajan Sachdeva's Diary
(Move to ...)
Home
▼
Wednesday, July 31, 2024
سبھی اپنے بیگانے چھوٹ جاتے ہیں
کھلونے ہیں سبھی ماٹی کے آخر ٹوٹ جاتے ہیں
سمیہ کے ساتھ سب اپنے بیگانے چھوٹ جاتے ہیں
بہت مشکل ہے 'راجن ہر کسی کو ساتھ رکھ پانا
چراغوں کو جلاتے ہی اندھیرے روٹھ جاتے ہیں
" راجن سچدیو "
No comments:
Post a Comment
‹
›
Home
View web version
No comments:
Post a Comment