Rajan Sachdeva's Diary
(Move to ...)
Home
▼
Friday, February 18, 2022
جنہیں اپنا بناتے ہیں وہی دل توڈ جاتے ہیں
زندگی کے سفرمیں کچھ ایسے موڈ آتے ہیں
جنہیں اپنا بناتے ہیں وہی دل توڈ جاتے ہیں
کہتے ہیں نبھاینگے یہ رشتہ امر بھر لیکن
زرا سی بات پے 'راجن' وو ساتھ چھوڈ جاتے ہیں
راجن سچدیو '
No comments:
Post a Comment
‹
›
Home
View web version
No comments:
Post a Comment